Results 1 to 2 of 2

Thread: جہاں تلک بھی یہ صØ+را دکھائی دیتا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جہاں تلک بھی یہ صØ+را دکھائی دیتا ہے


    جہاں تلک بھی یہ صØ+را دکھائی دیتا ہے
    مری طرØ+ سے اکیلا دکھائی دیتا ہے
    نہ اتنی تیز چلے سر پھری ہوا سے کہو
    شجر پہ ایک ہی پتّا دکھائی دیتا ہے
    برا نہ مانیے لوگوں کی عیب جوئی کا
    انھیں تو دن کو بھی سایا دکھائی دیتا ہے
    یہ ایک ابر کا ٹکڑا کہاں کہاں برسے
    تمام دشت ہی پیاسا دکھائی دیتا ہے
    وہیں پہنچ کے گرائیں گے بادباں اپنے
    وہ دور کوئی جزیرا دکھائی دیتا ہے
    وہ الوداع کا منظر، وہ بھیگتی پلکیں
    پسِ غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے
    مری نگاہ سے چھپ کر کہاں رہے گا کوئی
    کہ اب تو سنگ بھی شیشہ دکھائی دیتا ہے
    سمٹ کے رہ گئے آخر پہاڑ سے قدم بھی
    زمیں سے ہر کوئی اونچا دکھائی دیتا ہے
    کھلی ہے دل میں کسی کے بدن کی دھوپ شکیبؔ
    ہر ایک پھول سنہرا دکھائی دیتا ہے


    2gvsho3 - جہاں تلک بھی یہ صØ+را دکھائی دیتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جہاں تلک بھی یہ صØ+را دکھائی دیتا ہے

    2gvsho3 - جہاں تلک بھی یہ صØ+را دکھائی دیتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •